مولود نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جسکی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ؛ مضمون وغیرہ جس میں حضورۖ کی ولادت کا ذکر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کتاب یا مضمون وغیرہ جسکی کی پیدائش کا حال درج کیا جائے، ولادت نامہ؛ مضمون وغیرہ جس میں حضورۖ کی ولادت کا ذکر ہو۔